the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،29جولائی(ایجنسی) حکومت نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ آندھرا پردیش تعمیر نو ایکٹ میں جو بھی یقین دہانی کرائی گئی ہیں ان پر حرف بہ حرف عمل کیا جائے گا اور خصوصی ریاست کا درجہ دیے جانے سے ہی اس کے تمام مسائل کا حل نہیں هوگا بلکہ اس کے بعد دوسری ریاست بھی اس طرح کی دفعات کا مطالبہ کریں گی جس سے نئے مسائل پیدا ہوں گے۔


"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اطلاعات و نشریات کے وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے "آندھرا پردیش ریاست کے سلسلے میں آندھرا پردیش تعمیر نو ایکٹ 2014 کے نفاذ پر مختصر بحث میں مداخلت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نے آندھرا پردیش کی ترقی کو اپنی ترجیحات میں شامل کیا ہے۔ گزشتہ دو سال کے دوران ریاست میں متعدد اعلی تعلیمی اداروں کو منظوری دی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.